تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی منڈی بہاءالدین میں میڈیا ٹاک

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین:تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی میڈیا ٹاک. ارکان اسمبلی کی خریدوفروخت سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار مجروح ہورہا ہے

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 مارچ 2022 ) مفادات کی سیاست نے عوامی نمائندوں کو بھیڑ بکریوں کی صف میں کھڑا کردیا ہے. نواز شریف، زرداری اور عمران خان سب کھوٹے سکے ہیں. مذہبی سیاست سے لوگوں کو بدگمان کرنے میں مولوی فضل الرحمان کا بھی کردار ہے ، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

منڈی بہاءالدین:حکومت اور اپوزیشن کا ایک دوسرے کے بارے میں لہجہ باعث شرم ہے . اکثر ارکان اسمبلی کا کوئی ویژن نہیں. او آئی سی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے لئے باعث شرف ہے. مہنگائی پر قابو پانے کے لئے حکومت کو ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی منڈی بہاءالدین میں میڈیا ٹاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!