بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار ہی جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پشاور: بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار ہی جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں موسیٰ زئی کے علاقے میں جیتنے والے امیدوار کی خوشی اس وقت غم میں تبدیل ہوگئی جب کہ جنرل کونسلر کی جیت کی خوشی میں فائرنگ کی گئی اور جیتنے والا امیدوار فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق زکریا خان بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کے لئے جنرل کونسلر کے امیدوار تھے، شام کو جب ان کی جیت کی غیر حتمی خبر آئی تو ان کے ووٹرز نے خوشی اظہار فائرنگ کرکے کیا، جب کہ فائرنگ کرنے والوں میں کے ان کا بھائی بھی شامل تھا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جنرل کونسلر کی سیٹ پر جیتنے والے زکریا خان اپنے ہی بھائی کی فائرنگ کی زد میں جاں بحق ہوئے، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے اور لاش تحویل میں لے کر تفتیش کی تو انکشاف ہوا کہ مقتول اپنے بھائی کی فائرنگ میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار ہی جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!