chicken rate in mandi bahauddin

برائلر مرغ کی قیمت 400 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا. آج برائلر مرغ 412 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 125 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 22 مارچ 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 387 روپے سے بڑھ کر 412 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 272 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 278 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 284 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 125 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 3،600 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں