بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کا اور زیادہ بوجھ ڈالنے کے خلاف منڈی بہاوالدین میں جماعت اسلامی کی جانب سے ریلی نکالی گئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: کمر توڑ مہنگائی اور سود خوری کا بل پاس کرنے کے خلاف منڈی بہاوالدین میں حکومت کے خلاف نعرےبازی کی گئی بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کا اور زیادہ بوجھ ڈالنے کے خلاف منڈی بہاوالدین میں جماعت اسلامی کی جانب سے ریلی نکالی گئی.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 5 جولائی 2021) اس موقع پر سابقہ امیدوار جماعت اسلامی چوہدری محمد ریاض فاروق ساہی کا کہنا تھا کہ خالیہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے نئے ٹیکس اور مہنگائی بڑھادی جس پر غریبوں اور مزدور طبقہ مزید متاثر ہوا ہے ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والوں نے مہنگائی کرکے عوام کا جینامحال کردیا ہے .

حکومت نے بجٹ کا تیسرا حصہ صرف سود کی ادائیگی کے لئے رکھا ہے خالانکہ مدینہ کی ریاست میں سود کا تصور تک نہ تھا اور انکا مزید کہنا تھا بجٹ میں حکومت نے غیر اسلامی آرڈینس بھی پاس کروائے ہیں جو کہ سراسر غلط ہیں ریلی کے شرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کا اور زیادہ بوجھ ڈالنے کے خلاف منڈی بہاوالدین میں جماعت اسلامی کی جانب سے ریلی نکالی گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!