ایس ایچ او پھالیہ کی کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو حوالات بھیج دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: ایس ایچ او تھانہ پھالیہ عبدالرحمن ڈوگہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے حوالات کی سلاخوں میں ڈال دیا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم مارچ 2022) تفصیلات کے مطابق دوران پٹرولنگ ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے حوالات کے مہمان بنا دئے ملزمان میں قیصر ولد خان محمد ساکن مانو چک عاطف ولد محمد اصغر ساکن دالہ چک فیاض ولد محمد اسلم ساکن کوٹ ککے شاہ شامل ہیں.

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ پھالیہ عبدالرحمن ڈوگہ کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید گھیرا تنگ کریں گے کیونکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والے لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں کیونکہ ان کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی اور ہوائی فائرنگ کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل جاتا ہے.

مزید انہوں نے کہا کہ تھانہ پھالیہ میں انشاء اللہ جرائم پیشہ افراد کو نکیل ڈال کر ہی دم لیں گے پھالیہ شہر اور گردونواح میں جرائم پیشہ افراد کے رہنے کی کوئی جگہ نہیں بہت جلد جرائم پیشہ افراد پھالیہ پولیس کی گرفت میں ہوں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایس ایچ او پھالیہ کی کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو حوالات بھیج دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!