آسٹریلوی براڈ کاسٹرز نے پچ پر طنز کیلیے روڈ سائنز بنادیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: آسٹریلوی براڈ کاسٹرز نے پنڈی ٹیسٹ کی پچ پر طنز کیلیے روڈ سائنز اور فٹ پاتھ بنادیے۔

براڈ کاسٹر نے پچ کو ایک سیدھی سڑک سے تشبیہہ دیتے ہوئے گرافکس کی مدد سے 2 سائن بورڈز لگائے جن میں سے ایک پر جیوانی 32کلومیٹر، دوسرے پر پاک افغان بارڈر 31کلومیٹر لکھا گیا تھا، پچ کو سڑک ظاہر کرتے ہوئے فٹ پاتھ بھی بنایا گیا۔

سوشل میڈیا پر یہ تصویر شیئر کیے جانے پر دلچسپ تبصرے ہوتے رہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مہمان اسپنر ناتھن لائن نے بھی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ پچ بغیر کسی گھاس کے فلیٹ لگ رہی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آسٹریلوی براڈ کاسٹرز نے پچ پر طنز کیلیے روڈ سائنز بنادیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!