آج دن اور رات برابر،23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھے گا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

جامکے چٹھہ: پاکستان میں دن اور رات کے تبدیل ہوتے اوقات کار کے مطابق آج 22 مارچ کو دن اور رات برابر جبکہ 23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھنے اور رات کا کم ہونا شروع ہو جائے گا اور 22 دسمبر کو ایک ایک با پھر دن اور رات کا ٹائم ساکن جبکہ23 دسمبر سے دن بڑھنا اور رات چھوٹی ہونا شروع ہو جائے گی۔

اوقات کار کے قدرتی شیڈول کے مطابق 22 جون کو سب سے بڑا دن اور 23 جون کو دن کا دورانیہ کم اور رات کے اوقات بڑھنا شروع ہو جائے گا اور 22 ستمبر کو ایک بار پھر دن رات کا دورانیہ برابر اور 23 ستمبر سے رات بڑی اور دن چھوٹا ہونا شروع ہو جائے گا ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آج دن اور رات برابر،23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھے گا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!