اسلام آباد میں یادگار قائداعظم پر نیم عریاں فوٹو شوٹ میں موجود لڑکا گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یادگار قائداعظم پر نیم عریاں فوٹو شوٹ میں موجود لڑکے کو گرفتارکرلیا گیا۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو ئیں تھی جس میں لڑکی اور لڑکے نے نیم عریاں لباس پہن رکھا تھا جبکہ یہ تصاویر اسلام آباد کے یادگار قائد اعظم کے مقام کی تھی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کیا تھا اور اب پولیس نے تصاویر میں موجود لڑکے کو گرفتارکرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں ’متنازع‘ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

پولیس کے مطابق ملزم کا نام ذوالفقار اور لاہور کا رہائشی ہے اور ٹیم نے ملزم کو لاہور سےگرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آج رات تک پولیس ملزم کو لے کر اسلام آباد پہنچے گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسلام آباد میں یادگار قائداعظم پر نیم عریاں فوٹو شوٹ میں موجود لڑکا گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!