پھالیہ (فیصل امیر سے) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کا اضافی چارج دیدیا گیا اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا یاد رہے کہ اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ملک کاشف نواز کا تبادلہ چند روز پہلے منڈی بہاوالدین سے سیالکوٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے اسسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کو ان کی جگہ اضافی چارج دیا گیا ہےجنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کر دیا۔
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
