اسسٹنٹ کمشنر نے گودام میں چھپائی گئی کھاد کی 400 بوریاں قبضے میں لے کر کسانوں میں فروخت کر دی

khad price in pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے نجی گودام پر چھاپہ مار 400بوری یوریا کھاد قبضے میں لے کر سرکاری نرخوں پر کسانوں کو فروخت کر دی

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 جون 2022) ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین عثمان خالد خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد عرفان ہنجرا ان ایکشن گوداموں میں چھپائی گئی غیر قانونی اور ذخیرہ اندوزکی گئی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں: اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی، یوریا کھاد کے ذخیرہ کئے گئے 850 تھیلے پکڑ لئے

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد عرفان ہنجرا نے پھالیہ کے علاقے نواں لوک میں ایک کھاد کے نجی گودام پر چھاپہ مارکر چھپائی گئی یوریا کھاد کی 400بوری قبضے میں لے کر سرکاری نرخوں پر ملکیت کے حساب سے کسانوں کو سیل کر دی

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد عرفان ہنجرا کا کہنا تھا کہ غیر قانونی گودام مالکان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی تمام ڈیلرزکھادں کی فروخت سرکاری نرخوں پر کریں اور اس کا مکمل ریکارڈ رکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر نے گودام میں چھپائی گئی کھاد کی 400 بوریاں قبضے میں لے کر کسانوں میں فروخت کر دی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!