اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

actress aisha khan
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان کے ہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی، 2018 میں میجر عقبیٰ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کے ہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

عائشہ خان نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے سنائی ، عائشہ عقبیٰ خان نے ایک تصویر پوسٹ کی جس پر ہلکے نیلے رنگ کے جوتے بنے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی پیغام بھی لکھا ہےکہ’ہم اپنے بیٹے کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں‘

یاد رہے کہ اداکارہ کے ہاں سال 2019ء میں ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام ماہ نور ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!