آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر ایک بار پھر ہڑتال کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ جمعرات کو ملک بھر میں پیٹرول پمس بند رہیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کچھ روز قبل ہڑتال کا اعلان کیا تھا تاہم حکومتی یقین دہانیوں کے بعد انہوں ںے ہڑتال موخر کردی تھی تاہم آج انہوں نے ایک بار پھر پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کررہے ہیں کیوں کہ حکومت 6 فیصد مارجن پر جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
ترجمان نے بتایا کہ 25 نومبر کو کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپس بند رہیں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!