گورنمنٹ گرلز سکول مکھناوالی میں اپنی مدد آپ کے تحت نئے کمروں کی تعمیر جاری

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین کے روشن پہلو: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مکھنانوالی میں دو کمرہ جات جن کا سائز 20×30 ہے۔ ان کمروں پر چھتیں ڈالی جا رہی ہیں ۔اس کام کا تمام کریڈٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی اساتذہ کو جاتا ہے جنہوں نے اپنے عزم کو پورا کرتے ہوئے اس کام کو تکمیل کرنے کو ٹھان لیا ہے۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 نومبر 2021) مکھنانوالی کے معززین نے اس کام میں دلچسپی لی ہے. اللہ تعالی آپ سب کو بھی اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق دے انشاءاللہ سردیوں میں تمام کلاسز کمروں میں ہوں گی تین کلاسوں کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا خراج تحسین پیش کرتے ہیں تمام سٹاف کو جو نہایت ہی قابل احترام اور قابل داد ہیں۔

محکمہ سے بھی کافی اپیل کی گئی لیکن کوئی بھی گرانٹ نہ ملی اسکے بعد دوبارہ عزم کے ساتھ سٹاف نے اس کام کو جاری رکھا ہوا ہے اس طرح آپ بھی اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ ان اساتذہ کو ادارے کے ساتھ کتنی دلچسپی ہے۔اس تمام تحریر کو گروپ میں بھیجنے کا مقصد عظیم کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گورنمنٹ گرلز سکول مکھناوالی میں اپنی مدد آپ کے تحت نئے کمروں کی تعمیر جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!