کیا آپ اس تصویر میں چھپے 4 الفاظ ڈھونڈ سکتے ہیں؟

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں کچن کا منظر تو ہے لیکن کیا یہ تصویر دیکھنے میں درست ہے؟

یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔ تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے اور انسان کے دماغی توازن اور حاضر جوابی معلوم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اسی وجہ سے ہم اپنے صارفین کے لئے اس طرح کی پہیلیاں ڈھونڈ کر لاتے رہتے ہیں جبکہ یہ سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل رہتی ہیں۔

puzzle images with answer

اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں 4 انگریزی کے لفظ چھپے ہوئے ہیں جو کہ آپ کو ڈھونڈنے ہیں۔ اگر آپ یہ 4 الفاظ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو آپ کی نظریں واقعی بہت تیز ہیں اور آپ ذہین بھی ہیں۔ لیکن جن لوگوں کو جواب نہیں ملا ہے ان کے لئے جواب نیچے موجود ہے۔

Lamb, Brain, Rug, Window یہ 4 الفاظ اس تصویر میں چھپے ہوئے ہیں اور ان ہی چیزوں پر لکھے ہوئے بھی ہیںَ. امید ہے اب آپ کو الفاظ ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کیا آپ اس تصویر میں چھپے 4 الفاظ ڈھونڈ سکتے ہیں؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!