کٹھیالہ شیخاں: اندھا قتل ٹریس، حافظ قرآن کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین کٹھیالہ شیخاں: اندھا قتل ٹریس، 3ہفتے قبل حافظ قرآن کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 نومبر 2021) صدر سرکل پولیس نے اندھے قتل کی واردات کا معمہ حل کرلیا،مرکزی ملزمان گرفتار. ملزمان کو واردات میں استعمال موٹرسائیکل اور آلہ قتل سمیت گرفتار کیا . گرفتار ملزمان میں عمر فاروق لوہار اور عثمان احمد لوہار شامل،تعلق میانوال رانجھا سے ہے،ڈی ایس پی شبیر اعوان

یہ بھی پڑھیں: سعودیہ پلٹ نوجوان قتل، لاش دھان کی فصل سے برآمد

منڈی بہائوالدین: ملزمان نے 3 ہفتے قبل مقتول عاطف شہزاد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا،ڈی ایس پی صدر سرکل . قاتلوں نے مقتول کو قتل کرکے نعش دھان کی فصل میں پھینک فرار ہوگئے تھے، قتل کی واردات رقم کے لین دین کا تنازعہ کے باعث پیش آئیں،ڈی ایس پی شبیر اعوان

منڈی بہاوالدین: پولیس تھانہ کٹھیالہ شیخاں نے 2 ملزمان کو میانوال رانجھا سے گرفتار کیا. قتل کی واردات کا مقدمہ تھانہ کٹھیالہ شیخاں میں آصف ضیا کی مدعیت میں درج. گرفتار ملزمان نے مقتول عاطف کو قتل کرنے اعتراف جرم کرلیا. ڈی ایس پی صدر سرکل شبیر اعوان کی میڈیا نمائندگان سے پریس کانفرنس،پولیس

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کٹھیالہ شیخاں: اندھا قتل ٹریس، حافظ قرآن کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!