کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے میونسپل کمیٹی منڈی بہائوالدین میں تقریب کا انعقاد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین: کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے میونسپل کمیٹی میں تقریب کا انعقاد، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی پرزور مذمت، عالمی اداروں سے پرامن حل کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 جنوری 2021) منڈی بہائوالدین میں ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور افسران نے سیمنار سے خطاب کیا اور سیمینار کے بعد ریلی نکالی گئی جس میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر محمد شفیق، اسسٹنٹ کمشنر ملک کاشف نواز، ایم او آر عثمان غنی اور چیف آفیسر محمد فیاض سپریٹنڈنٹ حاجی محمد ناصر کے علاوہ سول سوسائٹی نے شرکت کی،

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی جی محمد شفیق اور اے سی ملک کاشف نواز نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ جو ظلم و جبر اور زیادتی ہو رہی ہے ہیومن رائٹس، انٹر نیشنل کمیونٹی اور اقوام متحدہ کے علاوہ انسانی حقوق کے انٹر نیشنل ادارے اس بات کی تردید کر چکے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی دوسرے آزاد ممالک کی طرح اپنی زندگی جینے کا حق حاصل ہونا چاہیے اس کے علاوہ میونسپل کمیٹی میں سیمنار کی تقریب کے بعد ریلی نکالی گئی جس میں کشمیر کی حق خود ارادیت اور ایک آزاد ملک ہونے کا حق حاصل ہونا چاہیے کے نعرے لگائے گئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے میونسپل کمیٹی منڈی بہائوالدین میں تقریب کا انعقاد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!