ڈی پی او نے منڈی بہاوالدین میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر ایس ایچ اوز کے تبادلےکر دئیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (ذیشان اسماعیل سے 8 فروری 2021)ایس ایچ اوز کا تبادلہ ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا کا احسن اقدام ، تبادلہ کے احکامات جاری کردیے

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا نے پولیس میں بڑے لیول پر اکھاڑ بچھاڑ کردی بڑھتی ہوئ وارداتوں کے پیش نظر مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا متعدد ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کردیا گیا تھانہ سول لائن میں اظہر عباس تارڑ، تھانہ سٹی عدیل ظفر،تھانہ صدر میں سی آئ اے کے سب انسپکٹر خرم تارڑ مکھن کا ،ایس ایچ او پھالیہ ارسلان اشرف چیمہ ،پاہڑیانوالی میں ارشد ڈفرانہ،بھاگٹ میں محمد اکرم ہجن،قادر آباد میں ظفر اقبال کو تعینات کردیا گیا .

شہر کی وسط کے تھانہ جات میں اظہر عباس تارڑ خرم تارڑ مکھن کا ،عدیل ظفر بوسال کی تعیناتی خوش آئند ہے امید ہے شہر میں کرائم کی بڑھتی ہوئ وارداتوں اور قتل عام کی روک تھام کیلئے ممکنہ اقدامات کریں گے اس سے پہلے بھی انہوں نے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ضروری سمجھا عوام کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی پی او نے منڈی بہاوالدین میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر ایس ایچ اوز کے تبادلےکر دئیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!