پھالیہ: 12 سال بعد پیدا ہونے والے بیٹے کو باپ نے حادثاتی طور پر مار دیا، ماں کو غشی کے دورے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 مارچ 2021) چک مانو نزد تھانہ رنمل کے پاس پھالیہ گجرات روڈ پر واقع لوکڑی کا رہائشی مشتاق عرف مشتاقہ فوجی جو کہ ایک رٹاٸرفوجی ہے کے ہاں 12سال گزرجانے کے بعد اللہ نے چند دن پہلے ایک بیٹا عطا کیا جو پھالیہ اسپتال میں پیدا ہوا دو دن پہلے مشتاق اپنی فیملی ساتھ خوشی خوشی گھرآیا

اسی دن شام کو میاں بیوی کے درمیان کسی بات پر لڑاٸی جھگڑا ہوا جس پر مشتاق فوجی نے طیش میں اکر اپناجوتا بیوی کی طرف پھینکا جو سیدھا ماں کے ساتھ پہلو میں لیٹابیٹا بدقسمتی سے اس کی انکھ میں جالگا اور انکھ سے خون شروع ہوگیا جس پر بچے کو ڈاکٹر کے پاس لےجایا گیا کہ بچہ کی انکھ میں کوٸی چیز لگی ہے اور بچہ اس وقت کا چپ ہے جس پر ڈاکٹر نے چیک کرکے بتایا بچہ کو مرچکا ہے ہے.

یہ بات سننے پر ماں کو تاحال غشی کے دورے اور اور بدقسمت باپ مشتاق فوجی تاحال گھر سے غائب ہے جبکہ اپنے 12سال بعد پیدے ہونے والے بچہ کا جنازہ بھی نہ پڑھ سکا۔پولیس کو اس واقعہ کی تاحال ابھی تک کو اطلاع نہ ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: 12 سال بعد پیدا ہونے والے بیٹے کو باپ نے حادثاتی طور پر مار دیا، ماں کو غشی کے دورے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!