منڈی بہاءالدین: تحصیل پھالیہ کے علاقہ سیرے میں کمرے میں گیس بھر جانے سے 3 افراد کو موت ہو گئی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر موقع پر پہنچ گئے. لاشیں پولیس کے حوالے
( ایم.بی.ڈین نیوز 2 فروری 2022) پھالیہ: نواحی موضع سیرے میں تین افراد کی لاشیں گھر سے برآمد. مرنے والوں میں ایک خاتون سمیت تین افراد شامل ہیں. مرنے والے تینوں بہن بھائی ہیں. مرنے والوں میں سکندر ولد سعی محمد قوم گوندل بعمر 55 سال سکنہ سیرے، محمد اشرف ولد سعی محمد قوم گوندل بعمر 60 سال سکنہ سیرے، زبیدہ بی بی ولد سعی محمد قوم گوندل بعمر 63 سال سکنہ سیرے. پولیس زرائع
قادرآباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین انور سعید کنگرا موقع پر پہنچ گئے ہیں. پولیس ذرائع کے مطابق تینیوں افراد کو موت دم گھٹنے سے ہوئی ہیں. کمرہ کے اندر آگ جلا کر بیٹھے ہوئے تھے اور دم گھٹنے کیوجہ سے death ہو گئی ہے. تینوں افراد اپنے اپنے بستر پر وفات پا گئے ہیں.
