پھالیہ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ پکڑ لیا، 6 موٹرسائیکل برآمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ایس اچ او تھانہ پھالیہ عبدالرحمن ڈوگہ کی جرائم پیشہ افراد کو اب روزانہ کی بنیاد پر سلامیاں جاری آئے روز جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے حوالات کی سلاخوں میں ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او تھانہ پھالیہ عبدالرحمن ڈوگہ نے ہمراہ اپنی ٹیم کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کر لیا جو کہ پھالیہ پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 مارچ 2022) ملزمان میں شامل ملزمان رزاقت علی ولد ریاض احمد قوم کمہار ساکن میانوال رانجھا عنصر اقبال ولد نزیر احمد قوم گوندل ساکن دربار بھاول شیر پھالیہ زاہد عرف عمران علی ولد ناصر اقبال قوم ملک ساکن پھالیہ امیر جاوید اقبال ولد لیاقت علی قوم وڑائچ ساکن چکریاں اور ان کے قبضے سے 6موٹر سائیکل برآمد کر لئے اور ملزمان کو حوالات کی سلاخوں میں ڈال دیا

ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی طرف سے عبدالرحمن ڈوگہ اور اسکی ٹیم کو شاباش اس موقع پر پھالیہ اور اس کے گردونواح کے لوگوں نے چور گروہ کی گرفتاری پر پھالیہ پولیس کی کارکردگی کو خوب سراہا اور پھالیہ پولیس کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا کہ پھالیہ پولیس عبدالرحمن ڈوگہ کی سربراہی میں دن رات ایک کر کے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے حوالات کی سلاخوں میں ڈال رہے ہیں

مزید لوگوں کا کہنا تھا کہ ڈی پی او منڈی بہاوالدین جناب انور سعید کنگرا کے شکر گزار ہیں جہنوں نے تھانہ پھالیہ میں ایک فرض شناس ملنسار اور دلیر آفیسر لگایا ہے جس کی وجہ سے پھالیہ شہر کا کھویا ہوا امن واپس لوٹ رہا اور جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے امید کرتے ہیں کہ پھالیہ پولیس اور ایس ایچ او تھانہ پھالیہ عبدالرحمن ڈوگہ اسی طرح جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری رکھیں گے اور جرائم پیشہ افراد کو نکیل ڈال دیں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ پکڑ لیا، 6 موٹرسائیکل برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!