منڈی بہاء الدین کے علاقے پھالیہ میں چار ملزمان نے 2 کم عمر لڑکوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا، مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا، جبکہ اس دوران ملزمان نے ان کی ویڈیو بھی بنائی۔