منڈی بہاؤالدین تھانہ بھاگٹ کے علاقے رنمل شریف کے قریب ایک کار نے متعدد موٹرسائیکلوں سے ٹکرا گئی جس سے 10 کے قریب لوگ شدید زخمی ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے.
لوگوں نے زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتالوں میں شفٹ کیا جبکہ ریسکیو نے دو افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا پولیس
