پھالیہ:”گھنیاں” کی ویلفئیر تنظیم کا ٹرالی مالکان کے حوالے سے عوام کیلئے عمدہ اقدام

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، نواحی گاوں “گھنیاں” کی ویلفئیر تنظیم کا عمدہ اقدام۔ حادثات کی روک تھام کے لیے ایسے اقدامات بہت ضروری ہیں۔

گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران کی ٹرالی مالکان سے ملاقات کھلے ڈالے ، ناتجربہ کار کمسن ڈرائیور، اوور سپیڈ کو روکنے پر زور۔ ٹرالی مالکان کی مکمل تعاون کی یقین دھانی۔ گھنیاں گاؤں میں روزانہ درجنوں مٹی،ریت بجری کی ٹرالیاں داخل ہوتی ہیں جن کی بے احتیاطی کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اس کے حل کے لیے گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران نے ٹرالی مالکان سے ملاقات کی اور درج ذیل احتیاطی تدابیر فوری طور پر اختیار کرنے پر زور دیا

1.گھنیاں گاؤں کے اندر جو مٹی ریت کی ٹرالی داخل ہو اسکا ڈالا کھلا نہ ہو تاکہ ٹرالی سے مٹی ، ریت یا بجری نیچے نہ گرے جو عوام کے لیے مشکلات کا سبب بنے
2. جب مٹی ریت سے لوڈ ٹرالی گاؤں میں داخل ہو تو آہستہ رفتار اور پوری احتیاط سے ڈرائیو کی جائے تاکہ بچے اور باقی لوگ کسی طرح کے حادثے سے محفوظ رہیں
3. ناتجربہ کار کمسن ڈرائیور کو ٹرالی لوڈ کر کے گاؤں میں نہ بھیجا جائے کیونکہ اس سے حادثہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
ٹرالی مالکان نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ہے اور ان احتیاطی تدابیر کو اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ:”گھنیاں” کی ویلفئیر تنظیم کا ٹرالی مالکان کے حوالے سے عوام کیلئے عمدہ اقدام

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!