منڈی بہاءالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ ایک دفعہ پھر سے شروع. پنڈی راواں میں گائے باندھنے پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 23 ستمبر 2021) منڈی بہاءالدین کے گائوں پنڈی راواں میں تین روز قبل گائے باندھنے کی بات پر جھگڑا ہوا جس کی بنا پر 1 نوجوان شیخ سناور کو مار مار کر لہو لہان کر دیا گیا تھا جسے لاہور جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا. جس کا گزشتہ رات انتقال ہو گیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین میں 1 دن میں دو لڑکیوں کو قتل کر دیا گیا
