پبلک سروس کمیشن کااساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلامیہ جاری

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا نے اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے کالجوں میں اساتذہ کی بھرتی کےلیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے قابلیت کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی بھرتی اکیڈمک نمبروں کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم امیدواروں کی جانب سے ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے احتجاج بھی کیا تھا۔

یاد رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے کالجوں میں 19سو اساتذہ کی بھرتی کا اعلان کیا تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پبلک سروس کمیشن کااساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلامیہ جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!