پاہڑیانوالی سٹی جی ٹی روڈ نزد تھانہ پاہڑیانوالی یوٹرن کے سامنے سبزی منڈی سڑک کنارے تک پھیل گئی جس کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بن گئے۔
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 12 نومبر 2021) سبزی منڈی کی تجاواز ت کی وجہ سے یوٹرن لیتی کار موٹر سائیکل سوار فیملی سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوارفیملی شدید زخمی ۔تھانہ پاہڑیانوالی پولیس موقع پر پہنچ گئیں عوامی سماجی حلقوں کی طرف سےاسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ. روڈکوخالی کروایاجائے تاکہ قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ سکیں
