وزیراعظم کا 3 سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم آئندہ ہفتے تقریب میں عوام سے خطاب کریں گے۔ عاشورہ کی وجہ سے گزشتہ روز ہونے والی تقریب ملتوی کی گئی تھی اور تقریب کی نئی تاریخ کا حتمی اعلان جلد کیا جائیگا۔ حکومتی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تقریب اسلام آباد میں ہوگی جس کی تیاری کل سے شروع کردی جائے گی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جو اپنی کارکردگی کی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کرتی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وزیراعظم کا 3 سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!