وزیراعظم عمران خان آج چیلیانوالہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا آن لائن افتتاح کریں گے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

وزیراعظم پاکستان عمران خان آج بروز جمعرات نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا چیلیانوالہ میں آن لائن افتتاح کریں گے۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 مئی 2021) ڈپٹی کمشر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا نے بتایہ کہ 40 کنال اراضی کا انتخاب کر کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ ایک ایسا مثالی پراجیکٹ ہے جس سے کم آمدن والے افراد کو بھی آسان اقساط پر اپنی چھت میسر ہوگی۔

فرخ حبیب کے کہا ہے کہ اپنا گھرخواب کی تکمیل کو وزیراعظم عمران خان نے اپنی دن رات محنت سےحقیقت میں بدل دیاہے۔ پہلے مرحلہ میں پنجاب کی 39تحصیلوں میں 41مقامات پر 10ہزار سستے گھر 1سال کی مدت میں مکمل ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان آج بروز جمعرات لاہور میں رائیوینڈ سمیت10تحصیلوں میں بیک وقت تعمیر کا سنگ بنیاد رکھے گے

انہوں نے کہا کہ اس پیری اربن منصوبہ کے تحت3.5 مرلہ کے مکان پر15 لاکھ روپے لاگت آئےگی جس میں حکومت پاکستان 3 لاکھ روپے فی گھر سبسڈی ادا کرے گی اور کم آمدن والے محنت کش، چھوٹے کاروبار اور نوکری پیشہ افراد تقریباً 10 ہزار روپے ماہانہ قسط ادا کرکے اپنے مکان کے مالک بن جائے گے

مختلف مراحل میں گھروں کی تعمیر کے اس پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کے دائرہ کار کو پنجاب کے 36 اضلاع کی 143 تحصیلوں تک بڑھا دیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب پیری اربن کم لاگت ہزاروں گھروں کے منصوبےکا سنگ بنیاد لاہور رائیونڈ رکھے جبکہ چنیوٹ ، ڈی جی خان ، چونیاں ، خانیوال ، خوشاب ، منڈی بہاؤالدین ، ​​میانوالی ، جلال پور پیر والا اور سرگودھا کے مقامات پر بھی بیک وقت تعمیر کا آغاز ہوگا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وزیراعظم عمران خان آج چیلیانوالہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا آن لائن افتتاح کریں گے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!