واٹس ایپ نے ’چیٹ فِلٹرز‘ کی آزمائش شروع کردی

WhatsApp emoji feature
Share

Share This Post

or copy the link

سان فرانسسکو: دو ارب سے زائد افراد کے زیرِ استعمال دنیا کی مشہور ترین رابطے کی ایپ، ’واٹس ایپ‘ نے چیٹ فلٹرز روشناس کراتے ہوئے اس کی آزمائش شروع کردی ہے۔ تاہم صرف بزنس اکاؤنٹس کے افراد ہی یہ فلٹر ٹٰیسٹ کررہے ہیں۔

واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے مطابق یہ فیچر مستقبل کے آئی او ایس، اینڈروئڈ اور ڈیسک ٹاپ کے تمام صارفین کو عام دستیاب ہوگی۔ لیکن اس کی آزمائش اس وقت امریکا اور کینیڈا کے بعض بزنس اکاؤنٹس پر جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے ایک گروپ میں شامل افراد کی تعداد 512 کردی

اس سہولت سے مختلف چیٹ اور ان کے سلسلے کی تلاش آسانی ہوسکتی کیونکہ اس کا الگورتھم بہت طاقتور بنایا گیا ہے۔ اگرچہ واٹس ایپ میں سرچ کی سہولت موجود ہے لیکن فلٹر سے اس عمل کو مزید آسان بنایا جاسکے گا۔

ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے مطابق کچھ بزنس اکاؤنٹس میں سرچ بار کے ساتھ ہی فلٹر دکھائی دے رہا ہے۔ اس سے آپ روابط، غیرروابط، چیٹ، تھرید اور گروپ میں فلٹراستعمال کرکے سرچ کو تیز اور آسان بناسکتے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ نے ’چیٹ فِلٹرز‘ کی آزمائش شروع کردی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!