میری بیٹی اور بیٹے کیساتھ غلط حرکات کرنے والے کیخلاف کاروائی کی جائے، والد کی دوہائی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین: رسول لوکڑی کے رہائشی خالد محمود کا اپنی نابالغ بیٹی اور بیٹے کیساتھ غلط حرکات کرنے والے کیخلاف کاروائی کرنے کی درخواست. پولیس ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے، والد کا بیان

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 30 جون 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین کے علاقہ رسول لوکڑی کے رہائشی خالد محمود ولد محمد صادق قوم مغل نے ایس ایچ او تھانہ سٹی منڈی بہائوالدین کو درخواست دی ہے کہ اسکی بیٹی جس کی عمر تقریبا 4 سال ہے اور بیٹا جس کی عمر تقریبا 6 سال ہے، قریبی دکان سے بتایخ 19 جون 2022 کو دوپہر 1 بجے قریبی دکان سے چیز لینے گئی.

درخواست گزار کے مطابق ملزم طلحہ بیگ ولد اقبال بیگ، قوم بیگ، سکنہ رسول لوکڑی نے میری 4 سالہ بیٹی کو پکڑا اور غلط حرکات کرنے لگا، جس پر میرا 6 سالہ بیٹا اسے چھڑانے گیا تو ملزم نے میرے بیٹھے کو گلے سے دبایا جس سے دونوں چیخنے والے چلانے لگے.

یہ بھی پڑھیں: مونگ کا 8 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل

چیخ کی آوازیں سن کے قریبی موجود اشخاص مرزا فیضان نے بچوں کی چان چھڑوائی. اسکے واقع کے بعد ملزم نے میرے گھر کا دروازہ زور زور سے بجانے لگا اور اونچی آواز میں کہنے لگا کہ میں تمہاری بیٹی کے ساتھ بدفعلی کروں گا اور اسکا گلا دبا کر اسے مار کر نہر میں پھینک دوں گا.

درخواست گزار کے مطابق ملزم پہلے بھی گائوں کی 4، 5 بچیوں کے ساتھ ایسی حرکات کر چکا ہے. درخواست گزار نے ایس ایچ او تھانہ ستی مندی بہائوالدین سے درخواست کی ہے کہ ملزم کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے تاکہ وہ کسی جانی و مالی نقصان سے بچ سکیں. پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
میری بیٹی اور بیٹے کیساتھ غلط حرکات کرنے والے کیخلاف کاروائی کی جائے، والد کی دوہائی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!