Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

موٹرسائیکل چوروں کی چاندی،روزانہ کی بنیادپرموٹرسائیکل چوری کی وارداتیں بڑھ گئی

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین۔ موٹرسائیکل چوروں کی چاندی،روزانہ کی بنیادپرموٹرسائیکل چوری کی وارداتیں بڑھ گئی،شوگرملزروڈ پر اکیڈمی میں پڑھائی کے آنے والے نوجوان کا نیا موٹرسائیکل چوری ہوگیا۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 مارچ 2021) منڈی بہاوالدین اور اسکے ملحقہ علاقوں میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیاہے۔نامعلوم چور چند لمحوں میں موٹر سائیکل چوری کرکے رفوچکرہوجاتے ہیں۔نوجوان شوگرملزروڈ پر قائم اکیڈمی میں گیا واپس آیاتو موٹر سائیکل جس کا انجن نمبر D393217، چیسز نمبر GH033215 غائب ہوچکی تھی،

شہریوں نے موٹرسائیکل چوری کی آئے روز بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا اظہارکیاہے اور ڈی پی او سید علی رضا سے مطالبہ کیاہے کہ چوری کی وارداتوں پر قابوپایاجائے اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کروائے جائیں۔

←منڈی بہاوالدین میں اسلحہ کی نمائش (کلاشنکوف کلچر )عروج پر
آتش گیر مادہ فروخت کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 600 ڈبے آتش گیر پٹاخے برآمد→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz