منڈی بہاوالدین کے اسکولز کے اوقات کار تبدیل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ایچ ای سی کی کورونا پالیسی کے تحت کھولا جائے گا، تعلیمی ادارے 100 فیصد کورونا ویکسی نیشن یقینی بنانے کے پاپند ہوں گے، ایچ ای سی کا نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 31 جولائی 2021) بوائزکے سرکاری سکولوں کے اوقات کارصبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جبکہ گرلز سکولوں کے اوقات کارصبح پونے 8 بجے سے پونے ایک بجے تک ہوں گے۔ انصاف آفٹرنون سکولوں کی ٹائمنگ شامل 3 بجے سے 5 بجے تک ہوگی۔ وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ سکولوں میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانا لازمی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھر میں 2 اگست سے کالجز اور یونیورسٹیوں کو کھولنے کا اعلان

ہائرایجوکیشن کمیشن نے پنجاب بھر میں 2 اگست سے کالجز اور یونیورسٹیوں کو کھولنے کا اعلان کردیا، اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ایچ ای سی کی کورونا پالیسی کے تحت کھولا جائے گا، تعلیمی ادارے 100 فیصد کورونا ویکسی نیشن یقینی بنانے کے پاپند ہوں گے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کے اسکولز کے اوقات کار تبدیل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!