منڈی بہاوالدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب، ضلعی صدر آصف بشیر بھاگٹ اور پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب، ضلعی صدر آصف بشیر بھاگٹ اور پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹا، قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی ملک اور کیلئے دی گئی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 جنوری 2020) منڈی بہاوالدین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی، ضلعی صدر آصف بشیر بھاگٹ ، چوہدری فتح محمد، مرزا اکرام بیگ سمیت پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹا اس موقع پر ضلعی صدر آصف بشیر بھاگٹ کا کہنا تھا کہ شہید بھٹو نے قوم کو ایک ویژن دیا اور یہی وجہ ہے آج بھی بھٹو عقام کے دلوں میں زندہ ہے،

انہوں نے کہا شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی دی گئی لازوال قربانیاں بھٹو ازم کو زندہ رکھے ہوئے ہیں، اس موقع پر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی یکجہتی پارٹی کی مضبوطی کیلئے دعا کی گئی اور ارادہ کیا گیا کہ بھٹو شہید کے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب، ضلعی صدر آصف بشیر بھاگٹ اور پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!