منڈی بہاوالدین پارک میں لڑکیوں کو تنگ کرنے والے ملزمان پولیس کی گرفت میں

Share

Share This Post

or copy the link

پارک میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ اوباشوں کو مہنگی پڑ گئی: دو اوباش حوالات بند ایک موقع سے فرار ہو گیا۔۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 22 اگست 2021) شہر کے وسط میں واقع میاں وحیدالدین پارک میں پرانی پنڈی کا رہائشی کنٹین سے سامان لینے گیا تو تین لڑکوں نے خواتین کو اکیلا جان کر تنگ کرنا شروع کردیا کبھی نمبر مانگتے تو کبھی گندے اشارے کرتے رہے۔ جس پر خواتین نے شور واویلا کیا .

یہ بھی پڑھیں: پارک میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو آزاد کشمیر کی نکلی

خواتین کا شور سننے پر سکیورٹی پر تعینات اہلکاران راجہ مختار احمد، ادریس بٹ، کامران اور عامر نے دو ملزمان کو موقع پر ہی پکڑ لیا جبکہ ایک موقع سے فرار ہو گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت واعظ ولد جاوید راجپوت بھٹی عماس ولد تجمل کھوکھر سکنہ 39 چک سے ہوئی۔ جبکہ فرار ہونے والا فیضان ولد زمان بھٹی سکنہ 39 چک ہے۔ ملزمان کو فوری تھانہ سٹی کے حوالہ کردیا گیا جن پر ایف آئی آر درج کردی گئی۔۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین پارک میں لڑکیوں کو تنگ کرنے والے ملزمان پولیس کی گرفت میں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!