منڈی بہاوالدین میں زلزلے کے شدید جھٹکے

منڈی بہاوالدین۔شہر اور گردونواح میں زلزلہ،تاحال کسی علاقے سے ایمرجنسی کال موصول نہیں ہوئی۔عمران خان انچارج ریسکیو

منڈی بہاوالدین۔ریسکیو اہلکاروں اور گاڑیوں کوالرٹ رکھا گیاہے۔ملکوال اور پھالیہ میں بھی ریسکیو ٹیمیں تیارہیں۔زلزلہ کے ممکنہ آفٹر شاکس باعث عملہ کو الرٹ رکھا گیاہے۔ریسکیو

اپنا تبصرہ لکھیں