منڈی بہاوالدین میں اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر میں نئے سال کی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی ہے.

منڈی بہاوالدین ایم.بی.ڈین نیوز 4 جنوری 2021 )محکمہ موسمیات کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق منڈی بہاوالدین اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بروز، سوموار، منگل اور بدھ کو بارش کی پیش گوئی کی ہے.

منڈی بہاوالدین میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے.

آئیں! بارش کے موسم میں منڈی بہاوالدین سے ست سرا کی سیر کریں. ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ لکھیں