منڈی بہاوالدین: مدرسہ میں استاد نے شاگرد کو قتل کر کے لاش دفنا دی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔ محلہ شفقت آباد کے مدرسہ میں استاد نے شاگرد کو قتل کر کے لاش دفنا دی۔پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایح کیو منتقل کر دی۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 مارچ 2021) محلہ شفقت آباد کے دینی مدرسہ فیضان مدینہ کے استاد نے سالی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں سترہ سالہ طالب علم محمد حفیظ کو تیز دھار آلہ سےقتل کر کے لاش ویرانہ میں دفنا دی والدین نےاپنے بچے کے آغواء ہونے کی ایف آئی آر تھانہ سٹی میں درج۔کروائی جس پر پولیس متحرک ہو گی شک کی بنیاد پر مدرسہ کے قاری کو گرفتار کیا تو اس نے قتل کرنے کا اعتراف کر لیا اور ملزم کی نشاندہی پر لاش آلہ قتل سمیت ایک ویرانی جگہ سے برآمد کر لی.

ملزم نے لاش کو مختلف حصوں میں تقیسم کر کے زمین بوس کیا تھا۔اقرار جرم کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز بھیجوا دی گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: مدرسہ میں استاد نے شاگرد کو قتل کر کے لاش دفنا دی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!