منڈی بہائوالدین شہر کی مختلف تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

mandi bahauddin press club registered
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین شہر کی مختلف تنظیموں کا پریس کلب منڈی بہائوالدین کے سامنے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج. ریلی نکالی گئی.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 جون 2022) منڈی بہاوالدین شہر کی مختلف تنظیموں نے بھارت کے خلاف زبردست ریلی نکالی. ریلیاں پریس کلب رجسٹرڈ کے سامنے پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ میں تبدیل ہو گئی. گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرامت مسلمہ کو بھارت کو منہ توڑ جواب دینا ہو گا.

منڈی بہاوالدین: گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی بھرپور مذمت کی گئی. شرکاء نے مذمتی پلے کارڈز،پینافیلکس اٹھا رکھے تھے. افواج پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف ردعمل قوم کی آواز ہے. انڈیا کاجو یار ہے،غدارہے غدار ہے،بھارت کا سفارتخانہ بند کرنے اور بائیکاٹ کامطالبہ. حکومت افواج پاکستان کی طرح دو ٹوک موقف اختیار کرے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین شہر کی مختلف تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!