منڈی بہاؤالدین: امتیاز رفیق کی شہادت پر PMA منڈی بہاوالدین کیطرف سے خراج تحسین پیش کیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین/ امتیاز رفیق کی شہادت پر PMA منڈی بہاوالدین کیطرف سے خراج تحسین پیش کیا گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 30 جون 2021) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (ڈاکٹرز صاحبان) کی جانب سے منڈی بہاؤالدین پولیس کے جوان امتیاز رفیق شہید جو کہ بہاول شیر دربار کے نزدیک موضع پھالیہ میں ڈکیتوں کیساتھ دوران پولیس مقابلہ شہید ہو گئے تھے کی شہادت پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہید کی درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی۔

یہ بھی پڑحیں: ڈی پی او منڈی بہاؤالدین نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کئے

ڈاکٹر طارق محمود چدھڑ(صدر PMA)اور ضلع بھر کے ڈاکٹرز صاحبان(تحصیل پھالیہ۔ملکوال۔منڈی بہاوالدین) کیطرف سے پولیس ٹیم کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئیں،اس موقع پر ڈی ایس پی سی آئی اے محمد عامر شاہین گوندل، روف احمد چدھڑ ایس ایچ او سٹی ، خرم شہزاد تارڑ ایس ایچ او تھانہ سول لائن ،انچارج آئی ٹی سب انسپکٹر قسور عثمان معہ پولیس ٹیم بھی موجود تھی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین: امتیاز رفیق کی شہادت پر PMA منڈی بہاوالدین کیطرف سے خراج تحسین پیش کیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!