منڈی بہاؤالدین، شہیدوں کی سرزمین. منڈی بہاءالدین کا ایک اور نوجوان پاک سرزمین کےلئے قربان ہوگیا.
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 27 ستمبر 2021) نواحی گاوں پنڈی راواں سے ایک نوجوان وزیرستان میں اپنے وطن کی خاطر قربان۔ فوجی جاوید عمران شہید کی نماز جنازہ کل صبح 9 بجے مورخہ 28 ستمبر کو پنڈی راواں میں ادا کی جائے گی۔
