منڈی بہاءالدین میں جاری ترقیاتی کام رک گئے، کام جاری کروانے کیلئے مزید فنڈز درکار

mandi bahauddin development
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب اسمبلی سے منتخب خاتون ممبر حمیدہ وحید الدین نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ مندرجہ ذیل سڑک اور پل کے لئے جو فنڈز سابقہ حکومت نے افتتاح کرنے کی خاطر جاری کروائے تھے، وہ ختم ہو چکے ہیں۔ پتہ کروانے پر مجھے کہا گیا کہ مندرجہ ذیل سڑک اور پل کے کام کو جاری رکھنے کے لئے فنڈز جاری کروائیں۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 مئی 2022) کنگ روڑ تا ست سرا چوک ڈبل سڑک جس کی لمبائی تقریبا 1 کلو میٹر ہے اس کے لئے 5 کروڑ روپے کے فنڈر درکار ہیں. ست سرا چوک تا پی ایس او پٹرول پمپ، نزد ریلوے پھاٹک سٹی منڈی بہاءالدین ڈبل سڑک جس کی لمبائی تقریبا 3.25 کلو میٹر بنتی ہے اس کے لئے 24 کروڑ 40لاکھ روپے کے فنڈز درکار ہیں.

سٹی منڈی بہاءالدین تا سرائے عالمگیر کینال پل مین جی ٹی روڑ براستہ رسول گائوں ڈبل سڑک جس کی لمبائی تقریبا 19.50 کلو میٹر بنتی ہے اسکے لئے 15 کروڑ روپے کے فنڈز درکار ہیں. آر کیو کینال نزد چک بساوا تا چیلیانوالہ ریلوے اسٹیشن روڑ پل کی تعمیر جس کی لمبائی تقریبا 550 RFT بمعہ 997 RFT بنتی ہے کیلئے 15 کروڑ روپے کے فنڈز درکار ہیں.

ہیلاں کینال پل مرالہ تا رسول پور براستہ مکھنانوالی کارپٹ روڑ جس کی لمبائی تقریبا 8.85 کلو میٹر بنتی ہے کیلئے 10 کروڑ روپے جبکہ رسول بیران تا مانو چک کینال پل منسلکہ مین کینال کارپٹ روڑ جس کی لمبائی تقریبا 30.50 کلو میٹر بنتی ہے کی تعمیر کیلئے 52 کروڑ 70 لاکھ روپے کے فنڈز درکار ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں جاری ترقیاتی کام رک گئے، کام جاری کروانے کیلئے مزید فنڈز درکار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!