منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں 24 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا. آج برائلر مرغ 361 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 126 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 مارچ 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 336 روپے سے بڑھ کر 361 روپے مقرر کی گئی ہے. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 237 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 243 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 249 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.
آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں
منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 2 روپے اضافے کے بعد 126 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 3،660 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ