منڈی بہاءالدین سے ہزاروں کی تعداد میں ٹائیگرز اسلام آباد جلسہ گاہ کی طرف روانہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین سے عمران خان کے جلسے میں شرکت کے لیے حاجی امتیاز احمد چوہدری ایم این اے،اعجازاحمدچوہدری سابق ایم این اے،امیدوار ڈسٹرکٹ میئر کی قیادت میں ایک تاریخی جلوس اسلام آباد کے لیے روانہ،پی ٹی آئی کے ہزاروں ٹائیگرز نے بھنگڑے ڈالتے ہوئے پارٹی پرچم اور عمران خان کی قد آور تصاویر اٹھا رکھی تھیں،

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 مارچ 2022 ) منڈی بہاوالدین سے حاجی امتیاز احمد چوہدری ایم این اے،اعجازاحمد چوہدری سابق ایم این اے امیدوار ڈسٹرکٹ میئر کی قیادت میں تحریک انصاف کے ٹائیگرز اور بلدیاتی امیدواروں نے عمران خان کے جلسے میں شرکت کے لیے حاجی سیکریٹریٹ منڈی بہاءالدین میں صبح سے جوش وخروش دیکھنے میں آیا جہاں شائقین کی پراٹھا، انڈہ،سری پائے نان کشمیری چائے سے تواضع کی گئی اور گاڑیوں میں کھانے تقسیم کرکے اسلام آباد جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہو گیا.

جس طرح عوام رابطہ مہم کے آغاز پر عوام نے عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا تھا آج منڈی بہاوالدین کی عوام اسلام آباد جلسہ میں شرکت کرکے پرجوش ہے، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے رقص و دھمال ڈالے گئے. وزیراعظم عمران خان کے نعروں سے فضاء گونجتی رہی اورجلوس حاجی امتیاز احمد چوہدری ایم این اے اور اعجاز احمد چودھری سابق ایم این اے امیدوار ڈسٹرکٹ میئر کی قیادت میں شرکت کرینگے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین سے ہزاروں کی تعداد میں ٹائیگرز اسلام آباد جلسہ گاہ کی طرف روانہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!