منڈی بہاءالدین: تیز رفتار گاڑی نے 5 بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین پرانے رسول روڈ پر رئیس زادوں کی مہنگی گاڑی سے موٹر سائیکل کو ٹکر . گاڑی ڈرائیور نے پانچ بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اُتار کے موقع سے فرارہو گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 دسمبر 2021) منڈی بہاءالدین رسول روڑ پر تیز رفتار گاڑی کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر. حادثہ میں 40 سالہ شخص حافظ محمد عطاء موقع پر جاں بحق ہو گیا. گاڑی ڈرئیوار جاۓ وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب. نعش قریبی ہسپتال منتقل.

تیز رفتار گاڑی تیز رفتاری کے باعث بجلی پول سے ٹکرا گئی. بجلی کا پول ٹوٹ جانے سے بجلی سپلائی معطل ہو گئی. ذرائع کے مطابق لینڈ کروزر گاڑی 14 سال کا بچہ چلا رہا تھا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین: تیز رفتار گاڑی نے 5 بچوں کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!