ملکوال: چند روز قبل چوری ہونے والی ہائی ایس وین تھانہ ملکوال پولیس نے برآمد کر لی، ملزمان گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال(نامہ نگار)مقامی چائے کمپنی کے سامنے سے چوری ہونے والی ہائی ایس وین تھانہ ملکوال پولیس نے برآمد کر لی، ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ملکوال ارمغان مقسط گوندل نے میڈیا کو بتایا کہ 20.6.21 کو مقامی چائے کمپنی کے سامنے سے ہائی ایس وین پینتھر ماڈل 1998 چوری ہوئی جس کا مقدمہ تھانہ ملکوال میں نامعلوم افراد کیخلاف درج ہوا ، تفتیشی سب انسپکٹر انور سیرا اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور دیگر پیشہ ورانہ امور کوبروئے کار لاتے ہوئے ملزم ندیم افضل ولد محمد افضل اور اسکے ساتھی کو گرفتار کیا.

جنہوں نے دوران تفتیش جرم قبول کرتے ہوئے گاڑی بھی برآمد کروا دی۔اس موقع پر گاڑی کے مالکان نے ایس ایچ اور ارمغان مقسط گوندل اور تفتیشی انور سیرا سمیت ڈی پی او منڈی بہاﺅالدین اور آرپی او گوجرانوالہ کاشکریہ ادا کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: چند روز قبل چوری ہونے والی ہائی ایس وین تھانہ ملکوال پولیس نے برآمد کر لی، ملزمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!