ماڈل ٹاون میں ڈکیتی کی واردات، دو ڈاکو دن دیہاڑے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 13تولے سوناو نقدی لوٹ کرفرار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین کے علاقہ ماڈل ٹاون میں ڈکیتی کی واردات، دو ڈاکو دن دیہاڑے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 13تولے سوناونقدی لوٹ کرفرار، اطلاع کے باوجود سول لائن پولیس 45 منٹ تاخیر سے پہنچی

ملک وال(نامہ نگار ) تفصیلات کیمطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے رہائشی زوہیب مغل نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اراضی ریکارڈ سنٹر میں ملازمت کرتا ہے دن دیہاڑے دو ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے اور گھر میں داخل ہو کر خواتین کو یرغمال بنا کر گن پوائنٹ پر گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات موبائل ،نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا .

یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ روشن میں 2موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکو گلی میں رکشہ پر سوار خواتین سے زیورات ونقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ویڈیو CCTV کیمرہ میں محفوظ۔ ویڈیو دیکھیں

ڈکیتی واردات کے دوران اہل علاقہ گھر باہر اکٹھے ہوئے تاہم ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے اطلاع کے باوجود سول لائن پولیس کے اہلکار 45 منٹ تاخیر سے پہنچے رابطہ کرنے پر پولیس ترجمان نے کہا کہ ملزموں کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ماڈل ٹاون میں ڈکیتی کی واردات، دو ڈاکو دن دیہاڑے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 13تولے سوناو نقدی لوٹ کرفرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!