منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 13 اپریل 2021) علیزہ ریحان اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہائوالدین تعینات، نوٹیفکیشن جاری.
یاد رہے کہ اس سے قبل ملک کاشف نواز منڈی بہاوالدین میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات تھے جو کہ 24 مارچ 2021 کو تبدیل ہو چکے تھے جبکہ انکی جگہ اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کا اضافی چارچ سونپا گیا تھا.