اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کاشف جلیل کا تبادلہ کر دیا گیا. نوٹیفکیشن جاری
منڈی بہاءالدین کے افسران کی لسٹ دیکھیں
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 نومبر 2022 ) پنجاب حکومت نے 8 دسمبر 2021 کو کاشف جلیل خان کو بطور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین تعینات کیا تھا. آج 11 ماہ بعد انکا تبادلہ منڈی بہائوالدین سے بطور ڈپٹی سیکرٹری محکمہ اوقاف اینڈ ریلیجئیس افئیر ڈیپارٹمنٹ لاہور کر دیا گیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: کاشف جلیل منڈی بہاءالدین کے نئے اسسٹنٹکمشنر تعینات
تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری.