منڈی بہاؤالدین۔ تھانہ سٹی کے علاقہ سکول محلہ سے موٹر سائیکل چوری. محمد شعیب نے گھر کے سامنے موٹر سائیکل ہونڈا سیونٹی AAN 8219 نمبری کھڑی کی تھی. چند منٹوں بعد ہی گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری
منڈی بہاؤالدین۔شہر میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے پریشان۔