ست سرا چوک میں رکشے پر فائرنگ، 2 افراد قتل، خواتین سمیت 5 افراد زخمی

mandi bahauddin firing
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین پھر لہو لہو ہو گیا. آج صبح سویرے منڈی بہاءالدین میں افسوس ناک واقع. ست سرا چوک میں رکشے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد قتل جبکہ خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 اپریل 2022) پھالیہ روڈ دی ایجوکیٹرز سکول نزد ست سرا کے سامنے رکشہ ڈرائیور سمیت 2 افراد کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا. جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے. قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب.

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، وکیل اور ڈرائیور قتل، بیٹے سمیت 3افراد زخمی

فائرنگ کی زد میں آکر اعجاز احمد ولد عطا محمد سکنہ ڈھوک نواں لوک اور محمد افضل ولد محمد نواز سکنہ گوڑھا محلہ جاں بحق ہوگئے. جبکہ محمد زیشان ولد فیاض بٹ سکنہ چکنمبر 143 بہاولنگر، ثمینہ بی بی زوجہ محمد جمیل سکنہ کشمیر کالونی اور آمنہ بی بی زوجہ محمد اقبال قوم گوندل شدید زخمی ہو گئے.

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کو قادرآباد میں فائرنگ کا واقع رونما ہوا تھا جس میں سابق صدر بار منڈی بہاءالدین کو ساتھی سمیت قتل کر دیا گیا تھا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ست سرا چوک میں رکشے پر فائرنگ، 2 افراد قتل، خواتین سمیت 5 افراد زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!